Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

اردو مجلس مباحثہ ، لاہور گیریژن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ہونے والے کُل لاہور اردو تقریری مقابلہ 2024

اردو مجلس مباحثہ ، لاہور گیریژن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ہونے والے کُل لاہور اردو تقریری مقابلہ 2024

کیٹیگری(اردو سنجیدہ ) سے حریم انعم نے جو کہ شعبہ انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے پہلے سال کی طلبہ ہیں ۔ مقابلے میں شرکت کر کہ جامعہ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کارگردگی دکھائی اور کامیابی اپنے نام کر کہ پہلی پوزیشن کی حق دار ٹھہری ، شعبہ انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی جامعہ پنجاب کی طرف سے انہیں ڈھیر ساری مبارک باد اور نیک تمنائیں۔